میکسیکوکے منشیات کےسرغنہ جاؤکیون ایل چیپوگزمان کو امریکہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔یہ اطلاع آج امریکہ کے محکمہ انصاف نے دی۔محکمہ انصاف نے ایک
بیان میں کہا گزمان کو امریکہ لایا جارہا
ہے،انہیں سنالاؤ کارٹل نامی میکسیکو کی تنظیم کی قیادت کرنے کے
معاملے میں امریکہ میں فوجداری مقدمات کا سامنا ہے۔